
کھجور پر ورع، خون پر فتویٰ
کوہاٹ کی «خطا» سے نہروان کی کھجور تک: تکفیر، ارتداد اور مباح الدم کے مقدمات کا محاکمہ، اور اسلامی تحاریک کے علماء و واقعات کی شہادت۔
106 منٹ
تکفیر
خوارج
فقہ الجہاد
الولاء والبراء
ٹی ٹی پی
القاعدہ

کوہاٹ کی «خطا» سے نہروان کی کھجور تک: تکفیر، ارتداد اور مباح الدم کے مقدمات کا محاکمہ، اور اسلامی تحاریک کے علماء و واقعات کی شہادت۔

طالبان کے طریقے کی گنجائش القاعدہ سے بھی کم ہے۔ عافیہ کا کیس تعلق کا سوال نہیں؛ مسلمان قیدی کو چھڑانا فرض ہے، چاہے سارا مال ہی کیوں نہ لگ جائے۔

طالبان اخوان یا جماعتِ اسلامی نہیں۔ پہلا دور ۱۹۹۴ سے ۱۹۹۶ کا خروج تھا، دوسرا ۱۹۹۶ سے ۲۰۰۱ کا امارت، جس میں صلح کا کام تھا، کسی ایک فریق کی طرفداری نہیں۔