
شادی، اور عقدِ نکاح
ردِ عمل کی نفسیات شادی کو پارٹنرشپ کے مقابل کھڑا کر دیتی ہے۔ دونوں عقد ہیں۔ جو ذہن میں ہے وہ cohabitation ہے، اور عالمی نظام خود عقود پر کھڑا ہے۔
6 منٹ
نکاح
شادی
عقد
استعمار

ردِ عمل کی نفسیات شادی کو پارٹنرشپ کے مقابل کھڑا کر دیتی ہے۔ دونوں عقد ہیں۔ جو ذہن میں ہے وہ cohabitation ہے، اور عالمی نظام خود عقود پر کھڑا ہے۔

مسلم سلاطین میں اگر پانچ چننے ہوں تو ٹیپو شامل ہے۔ انگریز کو پچاس سال روکے رکھا، صنعت کھڑی کی، اور ۱۷۹۹ء کے بعد فرنگی کی پیش قدمی کسی نے نہ روکی۔