ورعِ صادقبشر حافی کی بہن نے ابن حنبل سے پوچھا کہ حکومتی مشعل کی روشنی میں کاتنا جائز ہے یا نہیں۔ امام رونے لگے، اور ورعِ صادق کا فتویٰ دیا۔ 24 مئی، 2023 1 منٹورع تقویٰ ابن حنبل تصوف سلف