
کھجور پر ورع، خون پر فتویٰ
کوہاٹ کی «خطا» سے نہروان کی کھجور تک: تکفیر، ارتداد اور مباح الدم کے مقدمات کا محاکمہ، اور اسلامی تحاریک کے علماء و واقعات کی شہادت۔

کوہاٹ کی «خطا» سے نہروان کی کھجور تک: تکفیر، ارتداد اور مباح الدم کے مقدمات کا محاکمہ، اور اسلامی تحاریک کے علماء و واقعات کی شہادت۔

عطائی عطا سے نہیں نکلتا: عربی مادہ ع۔ط۔و نسبت بناتا ہے، سلبی معنی نہیں۔ اتائی سنسکرت کے آتم اور ادھیت سے خود آموز ہے، اور مستند لغات اسے ہندی الاصل رکھتی ہیں۔

نوجوانوں کو سمجھایا جاتا رہا کہ دونوں طرف والے «ان کے» ہیں۔ جذباتیت ایک مسئلہ تھی، نفسیات دوسرا، اور ساتھ لگے کارڈ اسی عقیدے کی تاریخ بتاتے ہیں۔

غزہ اور عسقلان کی ہزاروں سالہ تاریخ، چوبیس اقوام کا تسلط، اور رباطِ عسقلان کی وہ بشارتیں جو مسند احمد، معجم الکبیر اور مسند ابی یعلیٰ میں آئی ہیں۔

بشر حافی کی بہن نے ابن حنبل سے پوچھا کہ حکومتی مشعل کی روشنی میں کاتنا جائز ہے یا نہیں۔ امام رونے لگے، اور ورعِ صادق کا فتویٰ دیا۔

طالبان کے طریقے کی گنجائش القاعدہ سے بھی کم ہے۔ عافیہ کا کیس تعلق کا سوال نہیں؛ مسلمان قیدی کو چھڑانا فرض ہے، چاہے سارا مال ہی کیوں نہ لگ جائے۔