
نکاح اور معاشرتی رجحانات
بیوہ اور مطلقہ گھر میں نہیں بیٹھی رہتی تھیں۔ عاتکہ بنت زیدؓ زوجۃ الشهداء کہلائیں، جہیز کا عربی میں لفظ نہیں، اور بارات کا تصور عہدِ نبوی میں نہیں تھا۔
3 min
نکاح
شادی
جہیز
صحابہ

بیوہ اور مطلقہ گھر میں نہیں بیٹھی رہتی تھیں۔ عاتکہ بنت زیدؓ زوجۃ الشهداء کہلائیں، جہیز کا عربی میں لفظ نہیں، اور بارات کا تصور عہدِ نبوی میں نہیں تھا۔

ردِ عمل کی نفسیات شادی کو پارٹنرشپ کے مقابل کھڑا کر دیتی ہے۔ دونوں عقد ہیں۔ جو ذہن میں ہے وہ cohabitation ہے، اور عالمی نظام خود عقود پر کھڑا ہے۔