
رومی اور ابن تیمیہ
مثنوی کے دفترِ ششم میں مرغ شکاری سے کہتا ہے کہ جہاد تب فرض ہوتا ہے جب راستے میں رہزن ہو۔ رومی کا آئیڈیل آدمی ان کے زمانے کا مجدد ابن تیمیہ ہے۔

مثنوی کے دفترِ ششم میں مرغ شکاری سے کہتا ہے کہ جہاد تب فرض ہوتا ہے جب راستے میں رہزن ہو۔ رومی کا آئیڈیل آدمی ان کے زمانے کا مجدد ابن تیمیہ ہے۔

۲۰۰۶ سے ۲۰۱۷ تک کے ایام: جمعیت نے زمین کی طرف چلتے جوان کا منہ آسمان کی طرف کر دیا، اور قیامِ پاکستان کے بعد ایک کامیاب معاشرتی تجربہ اسی کا نام ہے۔

قرآن کے الملا اور مترفین: رسول ﷺ کے ایک صدی بعد عربوں میں خوشحال طبقہ لوٹ آیا، علما نے دین پہنچایا، اور مجدد کا ظہور عمر بن عبدالعزیز کی صورت میں ہوا۔

عبدالرحیم خانخاناں کے مصاحب نظیری: تجارت، زرگری، دس ہزار روپے پر بدلا ہوا تخلص، اور وہ تراکیب جو بیدل، اقبال اور غالب تک پہنچیں۔

امیہ بن ابی الصلت اور ورقہ بن نوفل کے ساتھ قس بن ساعدہ: عرب کا پہلا خطیب، اما بعد کا واضع، اور وہ خطبہ جو رسول اللہ ﷺ نے عکاظ میں سنا۔

چودھویں صدی کے مسلم اندلس کا عبقری: شاعری، تاریخ، فلسفہ، طب، جراحی، سیاست، طاعون کا جرثومہ، اور وہ موشح جو ام کلثوم اور فیروز تک گاتی رہیں۔