
کھجور پر ورع، خون پر فتویٰ
کوہاٹ کی «خطا» سے نہروان کی کھجور تک: تکفیر، ارتداد اور مباح الدم کے مقدمات کا محاکمہ، اور اسلامی تحاریک کے علماء و واقعات کی شہادت۔

کوہاٹ کی «خطا» سے نہروان کی کھجور تک: تکفیر، ارتداد اور مباح الدم کے مقدمات کا محاکمہ، اور اسلامی تحاریک کے علماء و واقعات کی شہادت۔

نوجوانوں کو سمجھایا جاتا رہا کہ دونوں طرف والے «ان کے» ہیں۔ جذباتیت ایک مسئلہ تھی، نفسیات دوسرا، اور ساتھ لگے کارڈ اسی عقیدے کی تاریخ بتاتے ہیں۔

بشر حافی کی بہن نے ابن حنبل سے پوچھا کہ حکومتی مشعل کی روشنی میں کاتنا جائز ہے یا نہیں۔ امام رونے لگے، اور ورعِ صادق کا فتویٰ دیا۔

سید مودودی کا حجم ان کے ناقدین سے ناپا جاتا ہے: روایت سے انحراف کیے بغیر اجتہاد۔ پھر کتاب کے ٹیکسٹ سے اوتار تک، اور آخر میں عرفی کا وہی شعر۔

صحابہؓ کے مقابلے پر اپنے آپ کو حقیر جانو۔ سفیان ثوری منصور کے دربار میں قالین نہ روندتے، اور کعبہ کی قسم کھا کر اسے بدترین آدمی کہہ دیتے۔

مثنوی کے دفترِ ششم میں مرغ شکاری سے کہتا ہے کہ جہاد تب فرض ہوتا ہے جب راستے میں رہزن ہو۔ رومی کا آئیڈیل آدمی ان کے زمانے کا مجدد ابن تیمیہ ہے۔

قرآن کے الملا اور مترفین: رسول ﷺ کے ایک صدی بعد عربوں میں خوشحال طبقہ لوٹ آیا، علما نے دین پہنچایا، اور مجدد کا ظہور عمر بن عبدالعزیز کی صورت میں ہوا۔

وارث شاہ اور بلھے شاہ عالم تھے، فارسی کے عروج میں پنجابی چنی، اور وحدت الوجود کی بحثوں کو ایک ایک فقرے میں سما دیا۔