
اتائی، عطائی نہیں
عطائی عطا سے نہیں نکلتا: عربی مادہ ع۔ط۔و نسبت بناتا ہے، سلبی معنی نہیں۔ اتائی سنسکرت کے آتم اور ادھیت سے خود آموز ہے، اور مستند لغات اسے ہندی الاصل رکھتی ہیں۔

عطائی عطا سے نہیں نکلتا: عربی مادہ ع۔ط۔و نسبت بناتا ہے، سلبی معنی نہیں۔ اتائی سنسکرت کے آتم اور ادھیت سے خود آموز ہے، اور مستند لغات اسے ہندی الاصل رکھتی ہیں۔

عبدالرحیم خانخاناں کے مصاحب نظیری: تجارت، زرگری، دس ہزار روپے پر بدلا ہوا تخلص، اور وہ تراکیب جو بیدل، اقبال اور غالب تک پہنچیں۔

امیہ بن ابی الصلت اور ورقہ بن نوفل کے ساتھ قس بن ساعدہ: عرب کا پہلا خطیب، اما بعد کا واضع، اور وہ خطبہ جو رسول اللہ ﷺ نے عکاظ میں سنا۔

چودھویں صدی کے مسلم اندلس کا عبقری: شاعری، تاریخ، فلسفہ، طب، جراحی، سیاست، طاعون کا جرثومہ، اور وہ موشح جو ام کلثوم اور فیروز تک گاتی رہیں۔

سبک ہندی کے بڑے شاعروں میں سے ایک، جو تزک کے مطابق بیس سال کی عمر میں ملک الشعراء بنا اور ستائیس سال کی عمر میں چل بسا۔ پندرہ ہزار اشعار، اور لاہور کا اشتیاق۔

وارث شاہ اور بلھے شاہ عالم تھے، فارسی کے عروج میں پنجابی چنی، اور وحدت الوجود کی بحثوں کو ایک ایک فقرے میں سما دیا۔

مولانا ادب کو قرآن و سنت کو مرکز بنا کر تین خانوں میں بانٹتے ہیں، اور اسلامی ادب کو مقصدیت سے جدا کرتے ہیں: اقناعی، اور محرک۔

ابو نواس کی موت کے بعد ایک خواب، اور وہ دو شعر جو دیوان میں نہیں تھے: اگر گناہ بہت ہیں تو عفو عظیم تر ہے۔